بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چارسدہ میں عمران خان کی آمد پر سیلاب متاثرین کا احتجاج

خیبر پختونخوا کے شہر چارسدہ میں  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی آمد پر سیلاب متاثرین نے احتجاج کیا۔

سیلاب متاثرین کا کہنا تھا کہ ان کا اقتدار چلا گیا تو چارسدہ یاد آیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے سیلاب متاثرین کی بے بسی کا مذاق اُڑایا ہے۔

مظاہرین نے کہا کہ رات کے اندھیرے میں سیلاب متاثرین کو کس نے کیمپوں سے نکالا؟

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.