مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی ایم)کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوں گے۔
احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی کی صفوں میں بہت انتشار ہے، حکومت کو کوئی برتری حاصل نہیں ہوئی۔
انہوں نے گزشتہ رات سامنے آنے والی ویڈیو کے حوالے سے کہا کہ اگر کوئی ویڈیو کا اتنا حصہ لیک کر دیتا ہے جہاں بتایا جا رہا ہے کہ ووٹ کیسےضائع ہوتا ہے تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں؟
احسن اقبال نے یہ بھی کہا کہ ویڈیو میں بتایا جارہا ہے کہ ووٹ ضائع کیسے ہوتے ہیں۔
Comments are closed.