پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے دھرنے سے سپریم کورٹ کے مرکزی راستے بند ہوگئے، جس کے باعث ججز اور عدالتی عملے کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
ججز کی گاڑیاں سپریم کورٹ پارکنگ سے منسلک پی ایم آفس کے گیٹ سے روانہ ہوئیں۔
عدالتی عملے کی بسیں بھی پارکنگ کے راستے پی ایم آفس کے اندر سے باہر سڑک پر روانہ ہو رہی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.