بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیے بنا الیکشن نہیں کرائے جاسکتے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیے بنا الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔

فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر الیکشن کمیشن اور نگراں حکومت سے متعلق بیان دیا ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ’صرف الیکشن ہی نہیں کرانا ہوتا انتخابی عمل کا با اعتماد ہونا بھی ضروری ہے۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’تحریک انصاف کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی نگراں حکومت نہیں بن سکتی، تحریک انصاف کواعتماد میں لیے بغیر الیکشن کمیشن انتخابات نہیں کرا سکتا۔‘

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.