آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے جلسے میں نوجوان نے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی جانب جوتا اچھال دیا۔
وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور محفوظ رہے، جوتا ڈائس کو لگا، پولیس نےجوتا اچھالنے والے نوجوان کو حراست میں لےلیا۔
علی امین گنڈا پور نے کہا کہ مخالفین پیسے دے کر ایسے کام کرواتے ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ نوجوان کو معاف کرتا ہوں، اسےکچھ نہ کہا جائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.