پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت دن رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسیچنج کا بینچ مارک 100 انڈیکس آج 203 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار 300 پر بند ہوا ہے۔
بازار میں آج 67 کروڑ شیئرز کے سودے 23 ارب روپے میں طے ہوئے۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 12 ارب روپے بڑھ کر 8 ہزار 12 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.