پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو کاروبار کا منفی دن رہا۔
100 انڈیکس 108پوائنٹس کم ہوکر 44477 پر بند ہوا ہے، کاروباری دن میں انڈیکس 334 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
شیئرز بازار میں آج 17 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا، جس کی مالیت 6 ارب 84 کروڑ روپے سے زائد رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 4 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 786 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.