جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیپلز پارٹی شہیدوں کی وارث جماعت ہے، سرفراز بگٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی نے کہا کہ پیپلز پارٹی شہیدوں کی وارث جماعت ہے۔

ڈیرہ بگٹی میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ میرے رشتے داروں کو شہید کیا گیا۔

سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ شہداء کے ورثاء خود کو تنہا نہیں سمجھیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.