پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سیکرٹری اطلاعات حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اے این پی کو ایک اور موقع فراہم کریں گے۔
ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ عید کے بعد پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس بلایا جائے گا، پاکستان میں سیاسی اور معاشی حوالے سے عدم استحکام ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور اے این پی کو ایک اور موقع دیں گے۔
حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور اے این پی کو کہیں گے کہ اپنے فیصلوں پر نظرثانی کریں۔
Comments are closed.