پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد کھپت میں بڑی کمی آگئی ہے جس سے امپورٹ بل کم ہونے کا امکان ہے۔
آئل کمپنیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تیل کی کھپت میں 20 فیصد تک کمی کا رحجان دیکھا گیا ہے۔
آئل کمپنیوں کے مطابق 16 جون کے بعد ڈیزل، پیٹرول کی یومیہ کھپت میں کمی آئی ہے جس کے بعد یومیہ کھپت 25 ہزار ٹن سے گھٹ کر 18 سے 19 ہزار ٹن رہ گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق اگر یہی رحجان برقرار رہا تو آئل امپورٹ کم ہوجائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.