san antonio naked women ei-eng how to meet girls in the philippines assian women the most beautiful girl in the philippines asain women

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کا ایس آر او جاری کر دیا۔

ایف بی آر کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس شرح 17 فیصد سے کم کرکے 11 اعشاریہ 64 فیصد کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے42 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 5روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

پیٹرول پر 10 اعشاریہ54 فیصد اور مٹی کے تیل پر 6اعشاریہ 70 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح برقرار رکھی گئی ہے۔

اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس شرح 0اعشاریہ 20 فیصد برقرار رکھی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.