بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پیسوں کی وصولی کے لیے قرض داروں کے انڈرویئرز کی نیلامی

یوکرین میں پیسوں کی وصولی کے لیے حکام کی جانب سے قرض داروں کےانڈرویئرز کی نیلامی

زیرجامہ

واضح رہے کہ گذشتہ برس قرض نادہندگان سے ضبط کیے گئے پالتو کتوں کی نیلامی پر یوکرین کے سوشل میڈیا پر کافی غصہ پایا گیا تھا۔

کتا

اقتصادی تعاون اور ترقی کی تنظیم او ای سی ڈی نے دسمبر میں اپنی ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے یوکرین کو کئی دہائیوں میں بدترین اقتصادی بحران کا سامنا ہو سکتا ہے جس سے ملک کی کل 41 کروڑ آبادی میں سے 9 کروڑ افراد غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔

اقوام متحدہ کی تحقیق کے مطابق وبا کے آغاز سے یوکرین میں 40 فیصد سے زیادہ خاندانوں میں کم از کم ایک شخص بیروگار ہوا ہے۔

یورکین میں قرض داروں کی جائیداد نیلام کرنے کا آن لائن سسٹم 2015 میں لانچ کیا گیا تھا اور وزارت انصاف کا کہنا ہے کہ اب تک تقریباً 50 کروڑ ڈالر سے زیادہ ملکیت کی پراپرٹی فروخت کی جا چکی ہے۔

وزارت کے مطابق کسٹم حکام کی جانب سے ضبط کی گئی پراپرٹی کو یتیم خانوں، ہسپتالوں اور سکولوں کے چندے کے لیے بھی استمال کیا جاتا ہے۔

BBCUrdu.com بشکریہ
You might also like

Comments are closed.