hookup Stafford CT hookup Vincentown New Jersey cd hookups in cochise county best site to hookup with older woman edelman hookup glasgow hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پیاسے کوبرا کی گلاس سے پانی پیتے ویڈیو وائرل

ویسے تو سانپ خصوصاً کوبرا سے ہر کوئی خوف کھاتا ہے مگر انٹرنیٹ پر وائرل یہ ویڈیو آپ کو چند سیکنڈز کے لیے خوف بھلا دے گی۔

انٹرنیٹ اپنے آپ میں مکمل ایک دنیا ہے جس کے پلیٹ فارمز پر آئے دن دلچسپ ویڈیوز، خبریں اور معلومات گردش میں رہتی ہے۔

ایسی ہی ایک مثال سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ایک پیاسا کالا کوبرا گلاس سے پانی پی رہا ہے، اس دوران کوبرا کے پانی پینے کی آواز بھی سُنی جا سکتی ہے۔

وائرل ہوتی اپنی مثال آپ اس حیرت انگیز ویڈیو کو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے پسند اور شیئر کیا جا رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.