بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پولیس کی جاسوسی روکنے کے لئے اسرائیلی شہری پرانے موبائل فون خریدنے لگے

پولیس کی جاسوسی روکنے کے لئے اسرائیلی شہری پرانے موبائل فون خریدنے لگے۔

تل ابیب عرب میڈیا نے بتایا ہے کہ اسرائیل میں عام موبائل فون کی خریداری 200 فیصد بڑھ گئی۔

کمپنی کا ماننا ہے کہ اس نے مذکورہ سافٹ ویئر کو انسدادِ دہشت گردی کے لیے بنایا گیا تھا، جس کا مقصد دہشتگردوں کے ٹیلیفون کی فون کالز، ٹیکس میسجز اور ان کا ڈیٹا حاصل کرنا تھا۔

یاد رہے کہ اسرائیل میں سرکاری عہدیداران، سیاسی رہنماؤں سمیت عام شہریوں کی جاسوسی کا انکشاف ہوا تھا۔ 

عرب میڈیا کے مطابق جاسوسی کے لئے پیگاسس نامی سافٹ ویئر تیار کیا گیا ہے۔ جاسوسی کا سافٹ وئیر صرف اسمارٹ فونز کے ساتھ ہی کام کرتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.