کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 237 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 101 میں مسلح افراد کے داخل ہونے کے معاملے پر صوبائی الیکشن کمشنر کا موقف سامنے آگیا۔
الیکشن کمشنر سندھ کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کے اندر جانے اور سیاسی کیمپ کیلئے ڈیسک باہر لانے کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔
صوبائی الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ جو بینچ پولنگ اسٹیشن کے اندر سے باہر لائی گئی وہ پولیس اور دیگر عملے کے بیٹھنے کے لیے تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.