جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب کے شہری7 فروری کو لبرٹی چوک آئیں، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور اور پنجاب بھر کے شہری 7 فروری کو لبرٹی چوک آئیں۔ 

لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ شہری لبرٹی چوک میں ہمارے ساتھ بسنت کا تہوار منائیں۔ 

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کے تہوار سے متعلق گانا ’گڈی لہور دی اڈی‘ بھی شیئر کیا۔

واضح رہے کہ لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت کا تہوار منایا جا رہا ہے، جس کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.