پیر25؍ربیع الثانی 1444ھ21؍نومبر2022ء

پنجاب حکومت نے میٹرو، اورنج لائن ٹرین کے کرائے کم کر دیے

پنجاب حکومت نے میٹرو اور اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں کمی کر دی ہے۔

ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ میٹرو اور اورنج لائن ٹرین کا کرایہ اب کلو میٹر کے حساب سے لیا جا رہا ہے۔

ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق میٹرو اورنج ٹرین کا کم سے کم کرایہ 20 روپے کردیا گیا ہے۔

آپریشنل انچارج ماس ٹرانزٹ کے مطابق  16 کلومیٹر سے زائد سفر کا کرایہ 40 روپے ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.