بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب اسمبلی: ن لیگی رکن سے سفید کپڑوں میں ملبوس شخص کی تلخ کلامی

پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا ٹاکرا آج ہورہا ہے، اسمبلی میں پی ٹی آئی، ق لیگ سمیت ن لیگ اور اس کے اتحادی اراکین بھی پہنچ گئے۔

پی ٹی آئی اور ق لیگ کے ارکانِ پنجاب اسمبلی قافلے کی صورت میں ہوٹل سے پنجاب اسمبلی پہنچے، یہ ارکان 4 بسوں میں پنجاب اسمبلی پہنچے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی خلیل طاہر سندھو سے سفید کپڑوں میں ملبوس شخص کی تلخ کلامی  ہوئی۔

حمزہ شہباز کے پرسنل سیکرٹری کبیر تاج سیکیورٹی اہلکار اور خلیل طاہر سندھو میں بیچ بچاؤ کرواتے رہے۔

اسمبلی اسٹاف نے کبیر تاج کو اندر جانے سے روکا تو جھگڑا ہوگیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.