منگل یکم ربیع الثانی 1445ھ 17؍اکتوبر 2023ء

پنجاب، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد  موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

بہاولپور، لودھراں، خانیوال، بنوں اور شمالی وزیرستان سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔

حب، لسبیلہ اور اوتھل سمیت بلوچستان میں بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔

گرومندر، ناظم آباد، لسبیلہ، لیاقت آباد سمیت دیگر قریبی مقامات پر بوندا باندی ہوئی ہے۔

مرکزی شاہراہ بند ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

دوسری جانب کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی بوندا باندی ہوئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.