بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب، خیبرپختونخوا میں بدھ سے گیس فراہمی کا فیصلہ

حکومت نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بد ھ سے گیس کی فراہمی کا فیصلہ کرلیا۔

حکام پاور ڈویژن کے مطابق گیس فراہمی چند روز کےلیے عارضی طور پر بند کی گئی تھی۔

حکام کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے چائنا حب پاور پلانٹ سے پیداوار متاثر ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق تربیلا اور منگلا ڈیم سے بھی پانی کا اخراج کم ہونے پر بجلی کی پیداوار میں کمی آئی، گیس بجلی کی طلب کو پورا کرنے کیلئے مختص کی گئی ہے۔

ترجمان آئیسکو کا کہناہے کہ آئیسکو ریجن کے مختلف فیڈرز پر شیڈول کے مطابق لوڈ مینجمنٹ کی جارہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.