خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے ضمنی انتخابات کا نتیجہ آنے کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں نے ہوائی فائرنگ شروع کردی، جہاں پولیس موقع پر پہنچ گئی۔
پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان میں ہاتھا پائی ہوگئی، ضمنی انتخابات میں اب تک کے نتائج کی خوشی میں تحریک انصاف کے کارکن جشن منارہے تھے۔
کارکنان نے گلبہار میں پارٹی کیمپ پر ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ بھی کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.