بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پشاور، داؤدزئی میں مرد اور عورت کا قتل

پشاور کے تھانہ داؤدزئی کے علاقے میں مرد اور عورت کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق ورثاء نے دونوں مقتولین کو پھانسی دی اور خاتون کو خاموشی سے دفنا دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مرد کی تدفین کے موقع پر پولیس کو علم ہوا تو لاش کا پوسٹ مارٹم کیا گیا، جس سے مرد کو پھانسی دینے کی تصدیق ہوئی، اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

قتل کے واقعے کا مقدمہ اب تک درج نہ ہوسکا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.