پشاور اور گردو نواح میں موسلادھار بارش سے موسم سرد ہوگیا ہے۔
پشاور اور گردونواح میں رات کو موسلادھار بارش ہوئی جس سے موسم سرد ہوگیا جبکہ بارش کے ساتھ ٹھنڈی ہوائیں بھی چلتی رہیں ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پشاورمیں آئیندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع آبرآلود رہنے کا امکان ہے
بشکریہ جنگ
Comments are closed.