knoxville hookups pregnant hookup whatsapp groups for hookups hookup Colmar best hookup apps that aren't a scam

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پرویز الہٰی کی پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ہیڈ آفس آمد

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔

وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی نے یوم عاشور پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

چوہدری پرویز الہٰی نے جدید کیمروں سے مرکزی جلوس کے روٹ کا بھی جائزہ لیا۔

ملک بھر میں آج یومِ عاشور عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں آج یومِ عاشور عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

نواسۂ رسول حضرت امام حسین رضی اللّٰہ عنہ کی لازوال قربانی کی یاد میں ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں عاشورہ ٔ محرم الحرام کے جلوس نکالے جا رہے ہیں، مجالسِ عزا برپا کی جا رہی ہیں، عزاداروں کا ماتم اور نوحہ خوانی جاری ہے۔

ملک بھر میں عاشورۂ محرم الحرام کے جلوسوں کے راستوں پر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔

لاہور میں یوم عاشور پر آج 227 سے زائد مجالس اور 47 عزاداری کے جلوس برآمد ہوں گے۔

پولیس کے مطابق جلوس کی سیکیورٹی پر 10 ہزار سے زائد پولیس کے افسران اور اہلکار تعینات ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.