پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کے خلاف ہم سپریم کورٹ جا رہے ہیں۔
اپنے بیان میں پرویز الہٰی نے کہا کہ 35 لاکھ روپے کی پلی بارگین کرنے والے سے انصاف کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے؟
پرویز الہٰی نے کہا کہ میرا قریب ترین رشتے دار کیسے نگراں وزیر اعلیٰ بن سکتا ہے۔
رہنما ق لیگ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا متنازع فیصلہ ہر اصول اور ضابطے کے خلاف ہے۔
Comments are closed.