بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کے لیے تبدیلی ایک بھیانک خواب ثابت ہوئی، آصف کرمانی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے تبدیلی ایک بھیانک خواب ثابت ہوئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.