پاکستان کی جانب سے رقم کی عدم ادائیگی پر براڈ شیٹ کی کارروائی ، کاوے موسوی نے وکلا کو پاکستان کے اثاثے ضبط کرنے کی نئی ہدایات دے دیں۔
براڈ شیٹ پاکستان سے 2.2 ملین ڈالر کا خواہاں ہے۔ جیو نیوز نے براڈ شیٹ اور نیب حکام کے درمیان ہونے والی خط و کتابت حاصل کرلی۔
براڈ شیٹ کے وکلا کا کہنا ہے کہ نیب نے ان کے اٹھارہ خطوط کا جواب نہیں دیا، اب فیصلہ عدالت کرے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.