sharayu why do we worry about what others think ni co chai toc ben bo suoi latest international dating site download hello vietnam

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کو سیاحوں کی جنت بنائیں گے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو سیاحوں کی جنت بنانے کیلئے پرعزم ہیں، دنیا بھرمیں سیاحت کا شعبہ زرمبادلہ کمانے کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔

عالمی یوم سیاحت کے موقع پر پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آج ہم شاندار ماضی، مستقبل کے محافظ کی حیثیت سے سیاحت کا عالمی دن منا رہے ہیں۔

پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پاکستان قدرتی خوبصورتی، مذہبی، سیاحتی اور تاریخی مقامات سے مالا مال ملک ہے، جو دنیا کی قدیم ترین تہذیب و ثقافت کا امین ہے۔

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان سیاحوں کو قدرتی مناظر، قدیم تہذیب، ثقافت، لذیز کھانوں سے مستفید ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان کے چاروں صوبےبشمول گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر پرکشش قدرتی مناظر سے مالا مال ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.