dating a latino man jenny bikini thai men names sex cavite internet dating australia free toledo dating

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کا نیوزی لینڈ سے باضابطہ احتجاج

پاکستان نے اچانک دورہ ملتوی کرنے پر نیوزی لینڈ سے باضابطہ احتجاج کردیا۔

ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے پاکستان سے اچانک واپسی کے معاملے پر حکومتی ردعمل سامنے آگیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کا فیصلہ متوقع تھا، بدقسمتی سے مغربی بلاک اکٹھا ہوجاتا ہے۔

ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کو وجہ بتائے بغیر پاکستان کا دورہ ملتوی کرنے پر احتجاجی مراسلہ بھیج دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نے احتجاجی مراسلہ نیوزی لینڈ حکومت کے سپرد کردیا ہے، جس میں دورہ ملتوی کرنے کی وجہ پوچھی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنر مراد اشرف جنجوعہ نے احتجاجی مراسلہ نیوزی لینڈ حکومت کے سپرد کیا۔

پاکستان کے دورے پر آنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دورے کا اختتام فطری طور پر مایوس کن ہے، یہ پاکستان میں بسنے والوں کے لیے مایوس کن ہے جہاں برسوں میں ہوم میچز کم ملے ہیں، تاہم دورہ ختم ہونے کے بعد بھی پاکستانی اتھارٹیز نے ہمارا بہت خیال رکھا۔

پاکستان نے نیوزی لینڈ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی ٹیم کا دورہ ملتوی کرنے کی وجوہات اور تفصیلات فراہم کرے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.