پاکستان نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کی سرگرمیوں کےبارے میں افغان وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کر دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغانستان کی طرف سے بیان اقوام متحدہ کی رپورٹس اور زمینی حقائق کے برخلاف ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پچھلے کئی سال سے ٹی ٹی پی نے پاکستان کے اندر متعدد دہشت گردی کے حملے کیے۔
ٹی ٹی پی نے پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کو استعمال کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.