اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گلیشئرز کے پگھلنے کو خطرے کی علامت سمجھا جائے، اس حوالے سے اقوام متحدہ نے خبردار کردیا۔
اقوام متحدہ کے بین الحکومتی پینل برائے موسمیاتی تبدیلی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو گلوبل وارمنگ کے بحران کا سامنا ہے۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ قطبی اور پہاڑی گلیشیئر ممکنہ طور پر کئی دہائیوں تک پگھلتے رہیں گے، جس کے نتائج بڑی حد تک تشویش ناک ہیں۔
اقوام متحدہ کے پینل نے رپورٹ میں کہا کہ قطبی اور پہاڑی گلیشیئر ممکنہ طور پر آنے والی دہائیوں تک پگھلتے رہیں گے۔
Comments are closed.