پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعے کو بھی کاروبار کا منفی دن رہا۔
100 انڈیکس 99 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 553 پر بند ہواہے۔ کاورباری دن میں انڈیکس 275 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
حصص بازار میں 21 کروڑ 75 لاکھ شیئرز کے سودے 5 ارب 29 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔
پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 10 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 608 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.