پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اشرف جبار قریشی کا کہنا ہے کہ ووٹ پارٹی کی امانت ہے اگر کوئی ووٹ نہیں دے رہا تو اسے بھی بعد میں دیکھیں گے۔
اشرف جبار نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی سےناراض ایم پی اے ووٹ دینے آئے تو ورکر ان کا گھیراؤ کریں گے۔
رہنما پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ جو رکن پی ٹی آئی کو ووٹ نہیں دینا چاہتا انہیں اسمبلی میں داخل نہ ہونے دیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.