ہفتہ 29؍شوال المکرم 1444ھ20؍مئی 2023ء

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان کا شاندار آغاز

انگلینڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان نے شاندار آغاز کیا ہے۔

زمان خان ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کررہے ہیں۔ انہوں نے لنکاشائر کےخلاف پہلے میچ میں 41 رنز دے کر دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ابتدائی دو اوورز میں 31 رنز دینے کے بعد زمان خان نے کم بیک کرتے ہوئے صرف 10 رنز دیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.