ہفتہ 22؍جمادی الاول 1444ھ 17؍دسمبر 2022ء

ٹیکسلا: ایک ماہ قبل پی ٹی آئی دھرنے میں زخمی ہونے والا شخص چل بسا

ٹیکسلا میں ایک ماہ قبل پی ٹی آئی کے دھرنے میں زخمی ہونے والا شخص چل بسا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن جمعہ خان پارٹی کے دو دھڑوں کے درمیان تصادم میں زخمی ہوا تھا۔

ایف آئی آر میں فائرنگ کا الزام صوبائی وزیر کھیل ملک تیمور اور ان کے ساتھیوں پر لگایا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.