بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹوکیو اولمپکس، پاکستان کے شاہ حسین شاہ پہلی فائٹ میں ناکام

ٹوکیو اولمپکس 2020  کے مقابلے جاری ہیں، پاکستان کے شاہ حسین شاہ کو  جوڈو مقابلے کی 100 کلوگرام کیٹیگری میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

شاہ حسین شاہ کی ٹوکیو اولمپکس میں مصر کے رمضان درویش کے ساتھ پہلی فائٹ تھی۔

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے دوران کی دلکش تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائی ہیں۔

پاکستان کے شاہ حسین شاہ پہلی فائٹ میں ناکام رہے، مصر کے رمضان درویش نے پاکستان کے ٹاپ جوڈوکا کو شکست دے دی۔

اس سے قبل ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی ماحور شہزاد کا سفر ختم ہوچکا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.