ٹریفک وارڈن کی بیٹی ائیر فورس کی پائلٹ بن گئی Urdunews On فروری 6, 2021 9 نشرح شاکر نے نامور ٹیوشن سینٹر سے تعلیم حاصل کی، ٹیوشن سینٹر کے فیس بک اکاؤنٹ سے جاری کردہ ایک پیغام میں نشرح شاکر کی تصویر شیئر کی گئی اور انہیں پاک فضائیہ میں پائلٹ بھرتی ہونے پر مبارک بھی دی گئی۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.