سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کے معاملے سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا تھا کہ ویکسین لگانے کے لیے کسی سے کوئی سفارش نہیں کی۔
محمد زبیر نے کہا کہ ان کی بیٹی اور داماد نے اپنے دوستوں کے کسی گروپ کے ساتھ مل کر ویکسی نیشن کرائی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.