غزہ: ’چار بچوں کو دودھ کیسے پلاؤں جب کھانا ہی نہیں ملتا‘

،ویڈیو کیپشن

غزہ: ’چار بچوں کو دودھ کیسے پلاؤں جب کھانا ہی نہیں ملتا‘

غزہ: ’چار بچوں کو دودھ کیسے پلاؤں جب کھانا ہی نہیں ملتا‘

غزہ میں ایک بے گھر خاتون نے حال ہی میں چار بچوں کو جنم دیا۔ سی سیکشن کے ذریعے بچوں کو جنم دینے کے لیے ہسپتال لے جانے سے پہلے انھیں گاڑی تلاش کرنے کے لیے 5 کلومیٹر پیدل چلنا پڑا۔

نو افراد کا یہ خاندان ایک سکول کے کمرے میں پناہ لے رہا ہے اور کھانے اور پانی کی قلت کی وجہ سے وہ بہت پریشان ہیں۔

BBCUrdu.com بشکریہ