شاہ چارلس کی تاج پوشی کے جلوس کی مرکزِ نگاہ شاہی بگھیاں
شاہی بگھیاں تاج پوشی کے جلوس میں مرکزِ نگاہ ہوں گی
شاہ چارلس کی تاج پوشی کے جلوس کی مرکزِ نگاہ شاہی بگھیاں
چھ مئی کو برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کی تقریب میں انھیں محل سے لانے اور لے جانے کے لیے دو مختلف بگھیاں استعمال کی جائیں گی۔ ان بگھیوں کی اہمیت اور تاریخ کے لیے بارے میں دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔
BBCUrdu.com بشکریہ
Comments are closed.