اتوار 6؍رجب المرجب 1444ھ29؍جنوری 2023ء

وہاب ریاض سوشل میڈیا پر میمز کا نشانہ بن گئے

پاکستان کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کو پنجاب کی نگراں حکومت میں وزیرِ کھیل بنائے جانے کی خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آ گیا۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین مختلف تصاویر اور مختصر ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ وزیرِ کھیل بنائے جانے کی خبر سامنے آنے کے بعد وہاب ریاض نے تصدیق کی تھی کہ وہ وطن واپس آ کر پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے وزیرِ کھیل کے طور پر ذمے داریاں سنبھالیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.