hookup Parsippany NJ hookup Middle Island edf8329we mature hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وقت آگیا ہے کہ ہم پاکستان کو سنبھالیں ورنہ لوگ بھوکے مرجائیں گے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ہم پاکستان کو سنبھالیں ورنہ لوگ بھوکے مرجائیں گے، غیر نمائندہ حکومت کو گھر بھیجنا ہے تاکہ ملک ترقی کرسکے۔

 فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ووٹ کے حق کو منوانے کے لئے نکلیں تاکہ ملک کو بچا سکیں۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بھیکی، بلوکی،حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹس کا کرایہ حکومت کو جا رہا ہے، گیارہ سو پاور پلانٹ کناپ پاورپلانٹ بھی حکومت کا اپنا ہے۔

احسن اقبال نے کہا کہ حکومت نے سی پیک اور ملکی معیشت کو تباہ کردیا۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ عمران خان نے کشمیر کا سودا کیا، اس وقت پاکستان تنہا کھڑا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.