حکومت نے الیکشن کےلیے فنڈز کے اجراء کا معاملہ ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی توثیق کردی۔
کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن کےلیے فنڈز جاری کرنے کا معاملہ ایک بار پھر پارلیمنٹ کے سپرد کردیا جائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.