my uber hookup farm girl hookup boyne tannum hookup rules app for plane hookups charlotte hookup bars

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وفاقی وزیر ہوابازی سعد رفیق کا کراچی ایئرپورٹ اور سول ایوی ایشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ

وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کراچی ایئرپورٹ اور سول ایوی ایشن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔

وزیر ہوابازی نے کراچی ایئرپورٹ کے آپریشن میں توسیع اور سہولیات کی اپ گریڈیشن کا جائزہ لیا اور اہم فیصلے کیے۔

وفاقی وزیر سعد رفیق نے مسافروں کی سہولت کی خاطر تمام اداروں کو یکساں چیکنگ کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

انہوں نے کہا کہ سکھر ایئرپورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کے موافق اپ گریڈ کیا جائے۔

سعد رفیق نے قومی ایئرلائن کو ہدایت کی کہ کراچی تا سکھر تا اسلام آباد کے شیڈول کو مسافروں کی سہولت کی خاطر تبدیل کیا جائے۔

وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے تمام ایئرپورٹ پراجیکٹس کو کمرشل بنیادوں پر تیار و مکمل کرنے کی بھی ہدایات جاری کیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.