وفاقی نظامتِ تعلیمات نے گرمی کی شدت کے سبب تمام سرکاری اسکولز میں مانٹیسری سے پانچویں کلاس تک کو چھٹیاں دے دیں۔
اسکولوں میں چھٹیاں وفاقی نظامتِ تعلیمات کی جاری کردہ نئی پالیسی کے تحت دی گئی ہیں۔
نئی پالیسی کے مطابق پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات کے اوقات کار صبح 8 سے 11 بجے کردیئے گئے ہیں۔
وفاقی نظامتِ تعلیم نے چھٹیوں اور اوقات کار کی تبدیلی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.