پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 میں کووڈ کے بڑھتے کیسز کے بعد کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ وسیم اکرم نے لیگ چھوڑنے کیلئے مشاورت کرلی۔
ذرائع کے مطابق وسیم اکرم کو ڈاکٹرز نے فوری طور پر ہوٹل چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ذیابطیس کی وجہ سے خطرہ ہوسکتا ہے رسک نہ لیں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وسیم اکرم کا آج شام تک ٹیم ہوٹل چھوڑنے کا امکان ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.