وزیر مملکت عبدالغفار ڈوگر کو کل اینٹی کرپشن حکام نے طلب کرلیا۔
اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ عبدالغفار ڈوگر پر جعلی کاغذات بنا کر ایک کنال کا گھر اپنے نام کروانے کا مقدمہ درج ہے۔
ملک عبدالغفار ڈوگر نے حلقہ این اے 157 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار علی موسیٰ گیلانی کی حمایت کا اعلان کر رکھا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.