بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی بنگلا دیشی ہم منصب سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور بنگلا دیشی ہم منصب کے درمیان آسیان ریجنل فورم کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے۔

اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ  آسیان اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ہونے والی ملاقات میں انہوں نے بنگلا دیشی ہم منصب کو بنگلا دیش میں بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ قریبی دوستانہ تعلقات کے لیے پاکستان کے عزم سے آگاہ کیا۔

وزیر خارجہ نے وزیر اعظم شیخ حسینہ کے لیے نیک خواہشات کا پیغام بھی دیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.