وزیر اعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈ کے تحت لاتعداد مریضوں کے مفت علاج پر خیبر پختونخوا حکومت کو مبارکباد دی ہے۔
انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ’دی نیوز‘ کی ایک خبر شیئر کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو مبارکباد دی۔
عمران خان کا ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہنا تھا کہ ’ کے پی صحت پلس پروگرام کےتحت 2 لاکھ 50 ہزار 439 مریضوں نےمفت علاج کرایا گیا۔‘
عمران خان نے لکھا کہ ’یہ پاکستان ہےجس کی طرف ہم بڑھ رہے ہیں، یہ علامہ اقبال اور قائد اعظم کا وژن تھا۔‘
بشکریہ جنگ
Comments are closed.