وزیر اعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی صحت پلس پروگرام کے تحت 2 لاکھ 50 ہزار 439 مریضوں نے مفت علاج کروایا۔
ایک بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ یہ نیا پاکستان ہے جس کی طرف ہم بڑھ رہے ہیں۔
عمران خان نے کہا کہ یہ علامہ اقبال اور قائد اعظم کا وژن تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.